chemicals in our daily life by md. yaser chamanshaikh
TRANSCRIPT
JUNNEDIYA INSTITUTE OF INFORMATION TECHNOLOGY
WELCOME TO JUNNEDIYA
Lesson No. 13
Government of Karnataka
سائنسScience
برائے ہشتم جماعتEighth Standard
ہماری روز مرہ زندگی میں کیمیائی اشیاء
CHEMICALS IN OUR DAILY LIFE
Created by : MD YASER CHAMANSHAIKH
آاپ جانتے ہیں کے ہماری کیا روز مرہ زندگی میں ہم کونسی کیمیائی شئے استعمال کرتے
ہے؟
پانی
پانی کی حیاتیاتی اہمیت
پانی دنیاء میں بکثرت پایا جانے والا مرکب ہے۔
فیصد 71زمین کا کم از کم ص>صہ پانی ہے۔ ح
پانی کی حیاتیاتی اہمیت
70انسانی جسم میں تقریبا فیصد پانی ہوتا ہے۔
پانی کی حیاتیاتی اہمیت
پانی کے بغیر نہ انسان جی سکتے ہیں، نہ حیوانات اور نہ
ہی نباتات۔
پانی کی کیمیائی خصوصیات
پانی کا کیمیائی ضابطہH2O ہے۔آاکسیجن کا شکل سے ظاہر ہے کہ
ایک جوہر اورہائیڈروجن کے دو جوہروں سے بندھا
ہوا ہے۔
پانی پر دھات اور ادھات کا اثر
تانبا ، الومینیم اور ٹن جیسی دھاتیں معمولی تپیش پر کوئی
عمل نہیں کرتیں۔
پانی پر دھات اور ادھات کا اثر
سوڈیم اور پوٹاشیم نرم دھاتیں ہیں جو چاقو سے کاٹی جا سکتی ہیں
وہ پانی سے تعامل کرتی ہیں۔
تیزابی بارشجب نائٹروجن
ڈائی اکسائیڈ اور آاکسائیڈ سلفرڈائی
بارش کے پانی میں حل ہوتے ہیں تو وہ تیزابی بارش
پیدا کرتے ہیں۔یہ صنعتی )
علاقوں کی فضاء میں پائی جاتی
(ہیں
پانی کے اقسام
عام طور پر پانی کی دو قسمیں ہیں۔
۔ سخت پانی1۔ ہلکا پانی2
HARDسخت پانی)WATER)
سخت پانی وہ پانی ہے جو صابن کے ساتھ زیادہ جھاگ نہیں
دیتا۔عام طور پر چونے کے پتھر اور معدنی چٹانوں سے گزرنے والا
پانی سخت ہوتا ہے۔
SOFTہلکا پانی)WATER)
ہلکا پانی صابن کے ساتھ زیادہ جھاگ دیتا ہے۔
SOFTہلکا پانی)WATER)
بارش کا پانی اور چشموں کا پانی ہلکے پانی کی مثالیں
ہیں۔
نمک بائی ر
پلانٹ
بائی نمک رپلانٹ
بائی ایک مصنوعی طریقہ ہے نمک رجس کے ذریعے نمکین پانی)سمندری پانی( کو تازہ پانی میں تبدیل کیا جاتا
ہے۔
بائی نمک رپلانٹ
اس سے نمک حاصل ہوتا ہے۔صn عظیم کے دوران یہ دوسری جن
طریقہ ایجاد کیا گیا۔
THANKING YOUاللہ حافظ
JUNNEDIYA INSTITUTE OF INFORMATION TECHNOLOGY